Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عائشہ گلالئی نے اب تک کا سب سے اہم اعلان کردیا، بڑی سیاسی ہلچل | زرائع نیوز

عائشہ گلالئی نے اب تک کا سب سے اہم اعلان کردیا، بڑی سیاسی ہلچل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی۔

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پیر کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ مافیہ ٹاوٹوں،نقل اوررٹہ والے تعلیمی نظام، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف، نوجوانوں اور خواتین کو حقوق دلانے کیلیے، کسانوں اور مزدورں کے حقوق کیلئے جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی جو براستہ جی ٹی روڈ موچی گیٹ لاہور پہنچے گی۔

یاد رہے کہ نوازشریف بھی نااہلی کے بعد براستہ جی ٹی روڈ ہی اسلام آباد سے لاہور آئے تھے۔