Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بقرہ عید کب ہوگی؟‌ لمبی چھٹیوں‌ کا امکان | زرائع نیوز

بقرہ عید کب ہوگی؟‌ لمبی چھٹیوں‌ کا امکان

کراچی: ماہرین فلکیات نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے اور ممکنہ طورپر یہ 22 اگست کو ہوگی ۔

ماہر ین فلکیات کے مطا بق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی 22 اگست 10 ذ ی الحج کو ہوگی۔

اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں بدھ کو ایک ہی روز عید الضحیٰ ہونے کا بھی امکان ہے، جبکہ فرزندان اسلام 21اگست کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔