Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
تحریک انصاف کے سونامی میں‌ بغاوت نے سر اٹھا لیا، تبدیلی راکھ میں‌ ڈھیر | زرائع نیوز

تحریک انصاف کے سونامی میں‌ بغاوت نے سر اٹھا لیا، تبدیلی راکھ میں‌ ڈھیر

پاکستانی عوام سنہری دورکے لیے تیارہوجائیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا

کراچی: تحریک انصاف کی سونامی میں بغاوت کی ہوا چل پڑی، فردوس شمیم نقویٰ رکن اسمبلی اور اپوزیشن لیڈر بننے کے بعد پارٹی صدارت سے مستعفیٰ، انصاف ہاؤس پر ڈیرے جما لیے۔

پی ٹی آئی کے باغی گروپ میں سبحان ساحل، سابق نائب صدر اسرار عباسی، حافظ فضل کریم شامل ہیں، ناراض اراکین نے انصاف ہاؤس میں اجلاس کر کے کارکنان کو اپنی طرف راغب کرنا شروع کردیا۔

پارٹی دھڑے بندی کے باعث تحریک انصاف کو کراچی میں کام کرنا دوبر ہوگیا، مرکزی قیادت نے خرم شیر زمان کو کراچی کی صدارت دے دی جبکہ سندھ کی نئی تنظیم نو شروع کردی گئی۔