Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
آدھے گھنٹے میں‌ دو بڑے قاتلانہ حملے، مفتی تقی عثمانی کی افواہ غلط، عالم دین سمیت 2 شہید | زرائع نیوز

آدھے گھنٹے میں‌ دو بڑے قاتلانہ حملے، مفتی تقی عثمانی کی افواہ غلط، عالم دین سمیت 2 شہید

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل اور گلشن اقبال میں دارالعلوم کی دو گاڑیوں پر یکے بعد دیگرے فائرنگ کے واقعات پیش آئی۔ جس کے نتیجے میں مفتی تقی عثمانی کے 2 عالم دین شہید ہوئے۔

شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب ایک گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں گاڑیاں دارالعلوم کے ناموں پر رجسٹرڈ ہیں۔

مفتی تقی عثمانی اس گاڑی میں سوار تھے جس پر نرسری کے قریب فائرنگ کی گئی جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔