کراچی :ماڈل اور اداکارہ اقرا عزیزکو فیملی پلاننگ سے متعلق پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹا گرام پر فیملی پلاننگ سے متعلق خصوصی پیغام جاری کیا تھا ۔
شوبز کی باصلاحیت اداکارہ نے یہ پیغام سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تو مداحوں نے ان کی کافی پزیرائی بھی کی تاہم بعض صارفین اور ناقدین نے ان کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کر دیا ہے۔


