Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
یوٹیوب کا انقلابی اقدام، فیس بک کے لیے خطرہ | زرائع نیوز

یوٹیوب کا انقلابی اقدام، فیس بک کے لیے خطرہ

 لندن: سوشل میڈیا کے اس دور میں جہاں فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام تیزی سے مقبول ہورہے ہیں وہیں یوٹیوب بھی جدید عصری تقاضوں کو پورا کرتےہوئے نئے نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔

یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کی طرح اپنے صارفین کو لائیو اسٹریمنگ فراہم کرے گا جس سے وی لوگرز اور ایسے صارف جنہیں یوٹیوب پر پسند کیا جاتا ہے انہیں پیسے کمانے کا بھی موقع مل سکے گا۔ یوٹیوب پر لائیو اسٹریمنگ کے لئے صارف کو اپنے موبائل فون یا ٹیبلیٹ میں یوٹیوب ایپلی کیش ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی جس کے بعد صارف کے یوٹیوب چینل پر از خود لائیو اسٹریمنگ کا آپشن دکھائی دے گا۔

ابتدائی طور پر یوٹیوب نے لائیو اسٹریمنگ کو محدود رکھتے ہوئے ایسے صارفین کو یہ سہولت فراہم کی ہے جن کے یوٹیوب چینل پر 10 ہزار سبسکرائبر ہیں تاہم یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں لائیو اسٹریمنگ کا آپشن تمام صارفین کے لئے مرحلہ وار عام کردیا جائے گا۔

یوٹیوب کے لائیو اسٹریمنگ آپشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں یوٹیوب چینل کے سبسکرائبر بھی براہ راست نشریات کے دوران اپنا پیغام دے سکتے ہیں لیکن اس کے لئے انہیں ادائیگی کرنا ہوگی اور سبسکرائبر کا پیغام 5 گھنٹے تک پن رہے گا۔

15 thoughts on “یوٹیوب کا انقلابی اقدام، فیس بک کے لیے خطرہ

  1. The drug was earmarked to become a backbone of Sanofi s consumer healthcare division, which it formed in 2019, and a contributor to helping the division outpace the market in the 2024 timeframe, Reuters points out cialis online

  2. The drug is known as generic Cialis and is known to act on a male body by increasing the flow of blood that goes to the penis of a man buy cialis online usa Groups that were normally distributed and those with homogeneous variances were compared using the Student s t test, and three or more groups were compared by the Analysis of Variance

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *