کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ اے ڈی خواجہ کی بطور آئی جی تقرری کے بعد ہمارے کارکنان کی مسخ شدہ لاشیں ملی اور انہیں جیلوں میں تشدد کر کے قتل کیا گیا۔
ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پی آئی بی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ 23 اگست کے بعد ہم نے ملک کی سیاست کو اہمیت دی مگر ہمیں تنہاکر کے طعنے دیے جارہے ہیں۔
کچھ لوگ کراچی فتح کرنے کی باتیں کررہے ہیں تو کچھ ہمارے اوپر الزامات لگانے لگے، انہوں نے کہا کہ تمام لوگ سُن لیں ہم نے لندن سے راہیں جدا نہیں کیں صرف پالیسی تبدیل کی ہے۔
اے ڈی خواجہ پر تنقید کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ بیشتر پولیس افسران کراچی میں پیڑول پمپ کی ملکیت رکتے ہیں اور وزیراعلیٰ بھی اس پر مجرمانہ خاموشی رکھتے ہوئے عوام کا خون چوسنے میں مصروف ہیں۔

Nudity, This is a good website Nudity
Steamy, This is a good website Steamy
Sildenafil, This is a good website Sildenafil
Mature, This is a good website Mature
Sex pill, This is a good website Sex pill
Prostate, This is a good website Prostate
Cialis, This is a good website Cialis
Inappropriate, This is a good website Inappropriate
Stamina, This is a good website Stamina