Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ایم کیو ایم پاکستان کا گرینڈ افطار .. تصویری جھلکیاں | زرائع نیوز

ایم کیو ایم پاکستان کا گرینڈ افطار .. تصویری جھلکیاں

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی میں مرکزی گرینڈ افطار ڈنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

ذرائع نیوز کے نمائندہ خصوصی کے مطابق افطار ڈنر میں تقریباً 65 لاکھ روپے کے اریب قریب اخراجات آئے، یہ ہال کی بکنگ، انتظامات اور کھانے وغیرہ کے ہیں اس کے علاوہ دیگر اخراجات بھی ہوئے۔

تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد نے بھی شرکت کی جبکہ ڈاکٹر عمران فاروق کے والدین بھی تقریب میں موجود تھے البتہ ڈاکٹر فاروق ستار کی ناراضی برقرار رہی اور وہ شریک نہ ہوسکے۔

تقریب میں کرکٹر شاہد خان آفریدی، شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات بھی شریک ہوئیں جبکہ سیاسی رہنما، صحافی اور وفاقی وزرا بھی شریک تھے۔

دیگر تصاویر کے لیے لنک پر کلک کریں