صحافیوں کی جبری برطرفیاں، نیوز ایکشن کمیٹی کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

صحافیوں کی جبری برطرفیاں،نیوز ایکشن کمیٹی کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ فارم کا اجراء کردیا گیا،متاثرہ صحافی کوائف نیوز ایکشن کمیٹی کو جمع کراسکتے ہیں آئینی درخواستوں میں میڈیا مالکان اور اے پی این ایس کو فریق بنایا مزید پڑھیں