کراچی کے پوش علاقے میں‌ کھلے عام فحش ڈانس پارٹیوں اور منشیات کی محافل کا انعقاد، سیاسی شخصیات کے 4 بیٹے بھی شریک

کراچی کے پوش علاقے کے گیسٹ ہاؤسز میں فحاش اور منشیات پارٹیوں کا کھلے عام انعقاد، آرگنائزر نے قانون کو پیروں تلے روند دیا ذمہ دار پولیس سوتی رہی اوباش جوڑے پوری رات نشے میں دھت رقص کرتے رہے، فحاش پارٹی مزید پڑھیں