نئے ڈیجیٹل میٹروں سے کے الیکٹرک کی ایک ماہ میں 77 ارب روپے کی اوور بلنگ، نئے ڈیجیٹل میٹر ایک سوفٹویئر سے کنٹرول کیا جاتا ہے جس کے ذریعے یونٹس کو بڑھا دیا جاتا ہے سندھ ہائی کورٹ میں آئی ٹی ایکسپرٹ نے پٹیشن دائر کر دی۔
https://www.facebook.com/GreenPoliticss/videos/1894275724007477/
