خواتین کو جنسی ہراسانی کے الزامات لگانا یا اُن کو ثابت کرنے میں بہت مشکلات پیش آتی ہیں البتہ بعض اوقات چند ہوس خورے مرد رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں البتہ اُن کی ڈھٹائی برقرار رہتی ہے۔
امریکی ٹی وی شو کی براہ راست نشریات کے دوران بوڑھے شخص نے خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور اُس کی شرم گاہ پر ہاتھ رکھا جس کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔
اس دوران خاتون نے شور مچایا اور اینکر کی توجہ دلائی پھر خاتون پیچھے ہٹ گئیں تاہم مرد شرمندگی کے بجائے ہنستے ہوئے ایک بار پھر اُن کے قریب چلا گیا۔
https://twitter.com/Shahhasnain69/status/1141247248984096768
