غیرقانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں‌ کے خلاف میئر کا ایکشن

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے پارکنگ فیس زائد وصول کرنے والے 16 کے قریب ٹھیکداروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ قرار دے دیا۔