Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
علی امین گنڈا پور کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا | زرائع نیوز

علی امین گنڈا پور کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
زرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیا گیا، دوران سماعت پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ علی امین کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے۔
علی امین گنڈاپور کے خلاف دہشت گردی سمیت مختلف سنگین دفعات کے تحت اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔