ماہرہ اور حمزہ سرکاری کونسل کے رکن منتخب

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار نوجوانوں کی مدد اور سربراہی کے لیے قومی یوتھ کونسل کے قیام کی تشکیل دے دی، اداکارہ ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی کو کونسل کا رکن بنایا گیا۔