Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کرایے پر گھر دینے والے مالکان کو 25 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا | زرائع نیوز

کرایے پر گھر دینے والے مالکان کو 25 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا

کراچی میں مکان مالکان کے لیے بری خبر

بہت ہوگئی کمائی اب ٹیکس دینا ہوگا، وفاقی حکومت نے ایف بی آر کو ایکشن مین آنے کا کہہ دیا، کراچی میں اب گھر کا رینٹ سرکاری مقرر قیمت پر ہوگا اور سرکاری ریٹ پے کرائے پر دے دیے جاسکیں گے۔

ہر رینٹ والے گھر پر مالک مکان کو 17 سے 25 پرسنٹ ٹیکس دینا ہوگا۔ اسٹیٹ ایجنسی کھولنے کے لیے پچاس ہزار روپیوں میں تین سال کے لئے لائسنس جاری کیے جائیں گے اور اسٹیٹ ایجنسیوں کو مانیٹر کر کے سالانہ اسٹیٹ ایجنسی کی کمائی پے 25 پرسنٹ ٹیکس دینا ہوگا۔

کراچی میں ایک سے زیادہ اپنی نام گھر، پلاٹ، اپارٹمنٹ، بنگلہ، خریدنے والے کو 10 سے 20 پرسنٹ ٹیکس دینا ہوگا۔ اس کے علاوہ کراچی میں گھر بنگلہ پلاٹ بیچنے سیل والے کو ساتھ 5 پرسنٹ ٹیکس دینا ہوگا۔ایف بی آر نے کراچی کے تمام تھانوں کو مکان مالکان کے کیا کے لئے لکھ دیا گیا ہیں دوسرے مرحلے میں جلد دوسرے شہروں کو بھی ٹیکس میں لیا جائے گا اس کا آغاز کراچی سے کیا جا چکا ہے۔

اس خبر کے بعد کراچی میں دس سے پندرہ پرسنٹ پلاٹ گھر اپارٹمنٹ کی قیمتیں گر چکی ہے دوسرے مرحلے میں کراچی کے مختلف علاقوں کا الگ الگ سیل ریٹ بھی سرکاری طور پر نافذ کیا جائے گا۔ سرکاری ریٹ سے زیادہ کوئی پلاٹ گھر بنگلہ سیل نہیں کیے جاسکے گے۔