شاہین شاہ آفریدی کی مبینہ نازیبا کہانیاں‌ بھی سامنے آگئیں

پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی پر سنگین الزامات عائد ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز امام الحق کے مبینہ پیغامات اور تصاویر سامنے لانے والی خاتون نے صبح سے شاہین شاہ آفریدی کی مبینہ چیٹ اور ویڈیو کال کے اسکرین شارٹ شیئر کیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہین شاہ آفریدی ہیش ٹیگ بن گیا اور متعدد صارفین نے استدعا کی کہ شریف انسان کو چھوڑ دیا جائے۔

https://twitter.com/BeenishMuffin/status/1154315978483937280?s=20