فواد چوہدری کی مشاہد اللہ کو اسمبلی اجلاس میں‌ مارنے کی دھمکی

کشمیر کے معاملے پر ہونے والے اسمبلی کے جوائنٹ سیشن کے دوران فواد چوہدری اور سینیٹر مشاہد اللہ کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وفاقی وزیر نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر کو مارنے کی دھمکی بھی دی۔

دونوں اراکین اسمبلی کی تلخ کلامی کے دوران اسپیکر خاموش کراتے رہ گئے مگر کوئی چپ نہ ہوا، فواد چوہدری نے آوازیں کسنا شروع کیں تو سینیٹر مشاہد اللہ نے بولا ’’ڈبو میں تمھیں باندھ کر آیا تھا‘‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: