کراچی : شہر قائد میں یومیہ ہزاروں ٹن کچرا بنتا ہے جس سے سیاسی شخصیات کا کاروبار وابستہ ہے اور اس شعبے سے 12 ہزار افراد کا رزق وابستہ ہے۔
کچرے کے کاروبار میں سرکاری افسران بھی شامل ہیں، حکومت سے اضافی رقم لینے کے لیے کچرے میں مٹی شامل کی جانے لگی تاکہ نالے وغیرہ چاک ہوجائے، چینی کمپنی سالڈ ویسٹ میجنجمنٹ اور سدندھ حکومت نے شہر قائد کو بے روح رواں چھوڑ دیا۔
ایک محتاط اندازے کے مطابق شہر میں یومیہ 14 ہزار ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے جن میں سے 10 ہزار ٹن اٹھایا جاتا جبکہ چار ہزار ٹن سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا جاتا ہے۔

