Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پیرس بھی ماہرہ خان کے سحر میں‌ مبتلا | زرائع نیوز

پیرس بھی ماہرہ خان کے سحر میں‌ مبتلا

فرانس: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پیرس فیشن ویک میں ریمپ پر جلوے بکھیرے اور چھا گئیں۔وہ ایک ہفتہ قبل پیرس فیشن ویک میں بطور ماڈل شرکت کے لیے پہنچیں تھیں جس کے بعد اداکارہ نے مختلف برانڈز کے لیے اشتہار بھی کیے۔

پیرس فیشن ویک میں جہاں دیگر بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈلز نے شرکت کی وہیں پاکستانی اداکارہ بھی کسی سے کم نظر نہیں آئیں، ماہرہ خان کا انوکھا انداز اور تصاویر نے صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا جبکہ اُن کی دوسرے ماڈل کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو بھی خوب سراہائی گئی۔

https://www.facebook.com/mashionpk/videos/515533325870943/

https://www.instagram.com/p/B3EsiDSBi4d/