حیلہ: کربلا میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نیتجے میں 18 مظاہرین جاں بحق جبکہ 865 سے زائد زخمی ہوئے۔
میڈیکل اور سیکیورٹی فورسز نے روسی خبررساں ادارے کو تصدیق کی کہ گزشتہ روز مظاہرین پر اسٹریٹ فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں، جنوبی شہر میں تین نوجواں جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد عراقی نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی، کل پیر کے روز وزیراعظم عدیل عبدلاالمہدی کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شردت آئیں۔
مظاہرین نے حکومت اور وزیراعظم پر کرپٹ ہونے کا الزام عائد کیا کہ انہیں فوری طور پر برطرف کیا جائے۔
