Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
عباسی شہید اسپتال میں‌ رات گئے چھاپہ | زرائع نیوز

عباسی شہید اسپتال میں‌ رات گئے چھاپہ

کراچی: ناظم آباد میں واقع عباسی شہید اسپتال میں گزشتہ شب 3 سے پانچ بجے تک سادہ لباس اہلکاروں نے چھاپہ مارا اور وہ دو گھنٹے سے زائد وقت تک مختلف محکموں کی تلاشی سمیت ڈیٹا کی چانچ پڑتال کرتے ہیں۔

عباسی اسپتال ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں آنے والے سادہ لباس افراد اپنے ہمراہ سارا ریکارڈ لے گئے علاوہ ازیں تین ملازمین کو بھی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کیا۔ حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد 3 ہے، جن کی شناخت راشد،ارشد اور اسلم کے ناموں سے ہوئی۔

عباسی شہید اسپتال میں چھاپے کے خلاف سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سلمی کوثر نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس طلب کی ہے جس میں وہ تمام تر صورتحال پر سے پرہ ہٹائیں گی۔

https://www.samaa.tv/news/2019/10/police-raid-karachis-abbasi-shaheed-hospital-seize-hard-drives-documents/