نوجوانوں‌ کے دلوں‌ پر آصف غفور کی سالگرہ کا ٹاپ ٹرینڈ

راولپنڈی: نوجوانوں کے دلوں پر راج کرنے والے پاک فوج کے ترجمان اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کی سالگرہ کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداح ڈی جی آئی ایس پی آر کو مبارک باد پیش کررہے ہیں اور اُن کی خدمات کا اعتراف بھی کررہے ہیں۔

اب تک ہزاروں کی تعداد میں صارفین نے ٹویٹ کر کے میجر جنرل آصف غفور کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی اور اُن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ اُن میں سے منتخب ٹویٹس بقیہ آپ HappyBirthdayDGISPR# پر دیکھ سکتے ہیں۔

https://twitter.com/salamtalat1/status/1201204117919674368?s=20

https://twitter.com/salamtalat1/status/1201205180680683520?s=20

https://twitter.com/AtozaiAbid/status/1201203251649093633?s=20

https://twitter.com/Fair_Analyses/status/1201239921224278021?s=20

https://twitter.com/ZahidSiddique_/status/1201211979031105537?s=20

https://twitter.com/SherazAS1/status/1201197696545112064?s=20

https://twitter.com/ElifTurkey/status/1201269982254026754?s=20