شہر قائد سے تعلق رکھنے والے قوال شہید امجد صابری کے دنیا بھر میں مداح موجود ہیں، حال ہی میں ایک کینڈین گلوکار نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ امجد صابری کے سحر سے باہر نہیں نکل سکے۔
گلوکار نے بتایا کہ انہیں امجد صابری کی آواز میں پڑھا ہوا ’جگہ جی لگانے کی‘ کلام بہت پسند ہے۔ گلوکار نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں
