شہید سراج خان رئیسانی کی 57ویں سالگرہ

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مرد آہن شہید سراج رئیسانی کی آج 57 سالگرہ ہے۔

اُن کے صاحبزادے نواب جمال خان رئیسانی نے اہم دن کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

نوابزادہ جمال خان رئیسانی کے مداحوں نے کمنٹ کر کے اُن کی ہمت باندھی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔