پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینئر کھلاڑی کپتان کا ساتھ چھوڑ گئے
رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے ایم این اے شپ سے مستعفی ہوگئے
نجیب ہارون نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو بھجوادیا
اپنےشہر اور ملک کے لیے کچھ نہ کرسکا اس لیے مستعفی ہوا، نجیب ہارون
فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جا تا تھا، نجیب ہارون کا شکوہ
پاکستان تحریک انصاف کا رکن رہوں گا، نجیب ہارون