گھر پرہیں تو بوریت دور کرنےکےلئے گوگل کےڈودل سےدل بہلائیں۔۔
انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے لاک ڈاؤن میں رہنے والوں کے لیے زبردست سہولت متعارف کرادی۔ گوگل کا نیا ڈوڈل دراصل سنہ 2017 کے مقبول گیمز پر بنا ہوا ہے جس کو اینیمیٹڈ شکل میں کھیلنے کےل یے پیش کیا گیا ہے۔
آج پیش ہےدوہزارسترہ کی کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی۔۔ کھیلتےجائیں اوراسکور بناتے جائیں