ووہان، آخری 78 سالہ مریض بھی کرونا سے صحت یاب

ووہان میں ستتر سالہ ڈنگ کورونا وائرس کو شکست دینے والے آخری مریض بن گئے۔۔ڈنگ چھیالیس دن تک اسپتال میں یرعلاج رہے ۔۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے ڈنگ پر ہر دوا استعمال کی لیکن وہ پلازما تھریپی سے صحتیاب ہوئے۔۔۔حکام نے دعوی کیا ہے کہ ووہان میں کورونا وائرس کا اب کوئی مریض نہیں ہے ۔

ووہان میں77سالہ ڈنگ وائرس کو شکست دینے والےآخری مریض بن گئے ڈنگ 46دن بعد پلازما تھریپی سے صحتیاب ہوئے،چینی ڈاکٹر ووہان میں کورونا وائرس کا اب کوئی مریض نہیں ہے،چینی حکام

یاد رہے کہ کرونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا، اب وہاں صورت حال یہ ہے کہ کئی روز سے کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا اور تمام ہی مریض شفایاب ہوچکے ہیں، ووہان میں کرونا سے مرنے والے افراد کی تعداد تین ہزار سے زائد تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: