کوروناوائرس کاخاتمہ بہت دورہے، عالمی ادارہ صحت

جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کا خاتمہ بہت دور ہے، دنیا متحد ہوکر ہی کرونا کو شکست دے سکتی ہے ورنہ یہ تباہی پھیلاتا رہے گا۔

عالمی ادارہ صحت کےڈائریکٹرجنرل نےخبردارکردیا کوروناوائرس کاخاتمہ بہت دورہے،تمام ملک عوام کی صحت کےحوالےسے جامع طریقہ اپنائیں،متحد ہوکرکورونا وائرس کوشکست دی جاسکتی ہے ورنہ تباہی پھیلاتارہےگا۔

المی ادارہ صحت کےڈائریکٹرجنرل نےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ ڈبلیوایچ او ثبوت کی بنیاد پربات کرتاہےاس کےمشوروں کواہمیت دینی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: