اٹھارویں ترمیم ہونی چاہیے یا نہیں ۔۔پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود کہتے ہیں اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی اکثریت سےہی منظورکرائی جاسکتی ہے۔۔۔لیگی رہنما مصدق ملک کہتے ہیں اگر حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت ہے تو یہ ترمیم کرسکتے ہیں ووٹ کے لیے ہم سے جنگ کرنی پڑے گی ۔۔۔پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا موجودہ حالات میں اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کی باتوں سے سازش کی بوآتی ہے
اٹھارویں ترمیم ہونی چاہیے یانہیں اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی اکثریت سےہی منظورکرائی جاسکتی ہے،شفقت محمود اگرحکومت کےپاس دو تہائی اکثریت ہےتو یہ ترمیم کرسکتےہیں،مصدق ملک ووٹ کےلیےہم سےجنگ کرنی پڑےگی،مصدق ملک اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کی باتوں سےسازش کی بوآتی ہے،مصدق ملک
