اشتعال انگیز تقریر کیس، بانی ایم کیو ایم کا انکار، مقدمے کی سماعت میں کیا ہوا؟

بانی ایم کیوایم کیخلاف دہشتگردی پراکسانےکےمقدمےکی سماعت لندن کی اولڈ بیلی کراؤن کورٹ میں ہوئی۔ بانی ایم کیو ایم اور استغاثہ نے کوروناوائرس کےسبب ملزم نے آن لائن عدالتی کارروائی میں شرکت کی۔ بانی ایم کیوایم نےعدالت کوشناخت کرائی اورصحتِ جرم سےانکارکیا، جس پر مقدمہ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کردی گئی مقدمےکی سماعت یکم جون کوشروع ہونےکاامکان کم ہے۔
کراؤن پراسیکیوشن نےملزم کے بائیس اگست کےخطاب کوخلاف قانون قراردیاتھا۔۔۔ لندن میں کوروناوائرس کےسبب متعددکیس زیرالتواہیں۔ جسٹس مے کے مطابق مقدمےکی سماعت یکم جون کوشروع ہونےکاامکان کم ہے۔
بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر، لندن پولیس کی ایف آئی اے اور سندھ پولیس افسران سے تفتیش
