سندھی زبان کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ٹویٹر ٹرینڈ

سندھی زبان کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ٹویٹر ٹرینڈ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سندھی زبان کی اہمیت اور حمایت کے لیے ایک ٹرینڈ چل رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر #SupportSindhiLanguage کے نام سے ٹرینڈ کا آغاز علی الصبح ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان میں یہ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا۔ صارفین اس ہیش ٹیگ کو استعمال کر کے سندھی زبان کی اہمیت و افادیت بیان کررہے ہیں جبکہ کچھ صارفین نے تاریخی پہلوؤں پر بھی شاندار ٹویٹس کیے۔

https://twitter.com/AmeerSyed110/status/1255022464771461120?s=20