قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد گزشتہ روز اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک مال میں تھے کہ اسی دوران انہیں ایک پاکستانی شہری نے ہراساں کیا اور ویڈیو بناتے ہوئے غلط الفاظ استعمال کیے۔
ہراساں کرنے والے پاکستانی شہری کی شناخت نعمان ازور کے نام سے ہوئی جو لندن کا رہائشی اور پنجاب سے تعلق رکھتا ہے، شہری نے سرفراز کو اُس وقت روکنے کی کوشش کی جب اُن کی گود میں ییٹا رو رہا تھا۔
پاکستانی شہری نے نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے سرفراز کو موٹا بولا جس کے بعد سوشل میڈیا پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حق میں صارفین نے ٹرینڈ شروع کیا اور نعمان کی ویڈیو کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
سوشل میڈیا پر شدید احتجاج اور برطانوی پولیس کو رپورٹ کے بعد نعمان نے رات گئے اپنا معافی نامہ ویڈیو پیغام کی صورت ارسال کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ ویڈیو بنا کر ڈیلیٹ کردی تھی مگر نہ جانے کس طرح سے خود بہ خود شیئر ہوگئی۔
Now this is disgraceful! Two years back you were celebrating and dancing on the roads because of them #ct17 and today you are treating them like this. You may comment on their performance and fitness but this is not the way! #CWC19 #PAKvSA #WeHaveWeWill pic.twitter.com/8Ney8VSlSU
— Faizan Najeeb Danawala (@danawalafaizan) June 21, 2019
سوشل میڈیا صارفین نے سرفراز کے حق میں آواز بلند کی اور اس واقعے کا ذمہ دار شعیب اختر کو قرار دیا کیونکہ انہوں نے کپتان کو موٹے پیٹ والا ان فٹ کپتان قرار دیا۔
یاد رہے کہ بھارت سے شکست کے بعد عالمی سطح پر پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بھی سرفراز کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں جبکہ یہ بھی چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ کپتان کے خلاف لابنگ میں شعیب ملک اہم کردار ادا کررہے ہیں ، اس سازشی گروہ میں عماد وسیم، شاداب خان، بابر اعظم، وہاب ریاض، امام الحق سمیت دیگر شامل ہیں۔
Power of Social Media, The guy who misbehaved with Sarfaraz Ahmed, makes an apology. Thank you @WaseemBadami @javerias @WasayJalil @AamirLiaquat @AhmedRazaQadri @Mustafa_Chdry @newspaperwallah @saurabh_42 for helping me in spreading this video. Should he be forgiven now? pic.twitter.com/vGAbT742ds
— Syed Raza Mehdi (@SyedRezaMehdi) June 21, 2019
پاکستانی اداکاراؤں وینا ملک، مہوش حیات سمیت دیگر نے بھی اس کو شرمناک حرکت قرار دیا جبکہ معروف شخصیات بھی سرفراز کے حق میں بول پڑے۔
سرفراز احمد کے ساتھ پیش آنے والے ہراسانی واقعے کی ویڈیو سب سے پہلے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ رضا مہدی نے شیئر کی بعد ازاں انہوں نے ہی معافی کی بھی ویڈیو شیئر کی۔
@SarfarazA_54 made us proud several times under his captiancy we won U19 & ChampionsTrophy. We were at the top of ICC T20 ranking.#CWC19 isn't over yet. Now we should Support him.He's undr great pressure becz of grouping in team & the disgusting trolling #PakistanLovesSarfaraz pic.twitter.com/jOKBUx43IR
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) June 22, 2019
Sorry Captain 🙏😞 #SorrySarfaraz#PakistanLovesSarfaraz pic.twitter.com/DTv11KUUio
— Islamabad United (@IsbUniteed) June 21, 2019
کیا یہ پڑھے لکھے جاہل نہیں جنکا رویہ جنکا لہجہ جنکا تعصب بالکل واضح ہے؟
ایسے لوگوں کو ملک سے باہر کیسے جانے دیا جاتا ہے یہ تو ملک میں بھی باندھ کر رکھے جانے چاہیٸے۔#IStandWithSarfaraz @SarfarazA_54 is our pride! https://t.co/htLG0fnbN3
— Syed Kashif Nawaz (@s_k_nawaz) June 21, 2019
Sarfraz bhai log ussi ki tang khenchte hain jo unse uper hota.
Ap in sab se bht uper or afzal hain.
کل تک میں سرفراز سپورٹ کررہا تھا آج سرفراز میری ضد بن گیا ہے۔#IstandwithSarfraz pic.twitter.com/4fsfNA9Z7A— Qutaiba Mehmood (@qutaiba_mehmood) June 21, 2019
Dear @metpoliceuk @ukhomeoffice this person is harassing Pakistani Cricket 🏏 Team caption @SarfarazA_54 while he was with his son (minor). Please have a look
Many thanks pic.twitter.com/JvoP6c7VGR— Rashid Hashmi (@RashidHashmis) June 21, 2019