Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ماہرہ خان کی شادی طے | زرائع نیوز

ماہرہ خان کی شادی طے

ماہرہ خان کی شادی طے

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور سلیم کریم کے درمیان شادی کے معاملات طے پاگئے، اس ضمن میں دونوں کے خاندانوں نے آپس میں بات چیت کر کے معاملہ طے کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں جلد ہی ازدواجی بندھن میں بند جائیں گے، شادی میں صرف قریبی عزیز ہی شریک ہوں گے۔ماہرہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی پسند کا اظہار کیا تھا۔35سالہ ماہرہ نے پہلی شادی 2007میں علی عسکری سے کی تھی جو 2015تک برقرار رہی جس سے انکا ایک بیٹا ازلان پیدا ہوا۔ماہرہ کا کہنا ہے پہلی شادی کے وقت میچور نہیں تھی لیکن اب شادی کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کرکیا ہے ۔