Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کرونا وائرس، سندھ حکومت کا قیدیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ | زرائع نیوز

کرونا وائرس، سندھ حکومت کا قیدیوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

سندھ حکومت کا احسن اقدام، قیدیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا فیصلہ


سندھ حکومت کا جیل کے قیدیوں کی کرونا ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں 50 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کی بعد از رجسٹریشن ویکسین کی جاۓ گی۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر سندھ میں 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینینشن کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے۔

زندگیاں بچانے کے عمل میں قیدیوں کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہ

قیدیوں کی ویکسینیشن کا مرحلہ رواں ماہ 7 اپریل سے شروع ہوگا۔

سندھ کی جیلوں میں قید 2 ہزار 532 قیدیوں کی ویکسینیشن اس کی جاۓ گی۔ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

جیلوں میں ویکسینیشن کے مرحلے میں 50 سال سے زائد جیل عملے کو بھی شامل کیا جاۓ گا۔