امین الحق کی صحت کے حوالے تشویشناک خبر، اسپتال منتقل

امین الحق کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر، اسپتال منتقل


وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
وفاقی وزیر انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق کی طبعیت ناساز ، کراچی کے مقامی اسپتال میں داخل
وفاقی وزیر امین الحق کو گزشتہ شب طبیعت ناسازی کے بعد گھر سے اسپتال منتقل کیا گیا۔
ذرائع نمائندے کو ڈاکٹرز اور اہل خانہ کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق امین الحق کو ڈینگی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
اہل خانہ نے بتایا کہ امین الحق کے پلیٹ لیٹس میں شدید کمی ہوئی، ان کے پلیٹ لیٹس 12 ہزار تک پہنچ گئے۔
وفاقی وزیر امین الحق اور اہل خانہ نے عوام اے اپیل کی کہ وہ جلد صحت یابی کی دعا کریں۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ امین الحق کی صحت تشویشناک نہیں ہے، وہ جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: