انا لله وانا اليه راجعون
معروف شاعرِ اہل بیت (ع) رضا سرسوی صاحب انتقال کر گئے ۔۔ 💔😭
موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں
تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں
چاہے ہم خوشیوں میں ماں کو بھول جائیں دوستو
جب مصیبت سر پہ آتی ہے تو یاد
انا لله وانا اليه راجعون
معروف شاعرِ اہل بیت (ع) رضا سرسوی صاحب انتقال کر گئے ۔۔ 💔😭
موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں
تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں
چاہے ہم خوشیوں میں ماں کو بھول جائیں دوستو
جب مصیبت سر پہ آتی ہے تو یاد آتی ہے ماں
بیٹا کتنا ہی برا ہو پر پڑوسن کے حضور
روک کر جذبات کو بیٹے کے گن گاتی ہے ماں
رضا سرسوی
آتی ہے ماں
بیٹا کتنا ہی برا ہو پر پڑوسن کے حضور
روک کر جذبات کو بیٹے کے گن گاتی ہے ماں
رضا سرسوی