ہم نے خود کوحب وطن ثابت کرنے کے لیے اپنی گردن کٹوا دی، مصطفیٰ کمال

کیا مہاجر ہی ہمیشہ ثابت کرتے رہیں؟ مصطفی کمال کا سوال

کراچی:پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم مہاجر تو ہر موقع پر سندھیوں کو بھائی مانتے ہیں مگر افسوس کہ وہاں سے کوئی ہمدردی کا بیان نہیں آتا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے خود کو محب وطن ثابت کرنے کے لیے اپنی گردن تک کٹوا لی مگر آج بھی ہم پر شک کیا جاتا ہے۔

Kamal ny Kamal ki Baat kardi 👍

Posted by Fahad Pervez on Monday, 5 April 2021


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: