کنگنا رناوت پر ٹویٹر کی سرجیکل اسٹرائیک، اکاؤنٹ‌ سے محروم

کنگنا رناوت پر ٹویٹر کی سرجیکل اسٹرائیک، اکاؤنٹ‌ سے محروم

سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے شرانگیز اور نفرت آمیز ٹیوٹ کرنے پر بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔

کنگنا رناوت اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بیشتر متنازع ٹویٹس کرتی رہتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: