سماجی رکن محمد دانش اکرام آرائیں کی جانب سے دعوت حلیم کااہتمام
کراچی(اسٹاف رپورٹ)سماجی رکن محمد دانش اکرام آرائیں کی جانب سے دعوت حلیم کااہتمام کیاگیاجس میں بڑی تعدادمیں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی جن میں مہاجر رابطہ کونسل کے جمال سعید، اے کیو بندھانی، صحافی کالم تجزیہ نگارسیدمحبوب احمد چشتی، اتفاق نیوز پیپر کے اورنگزیب شہزاد، پولیس مین پیپر کے ایڈیٹر اکرم جاوید صدیقی، اے پی ایم ایل کے عبدالعزیز آرائیں، تاجر رہنما ارشد صدیقی، ڈسٹرکٹ ویسٹ کہ محمد آفتاب اسلام ویلفیئر کے بانی افضل اسلام، آرائیں برادری کے شہزاد ماما ،معروف نعت خواں حافظ نعمان قادری، وسیم رضا ،سماجی رکن عبدالعزیز آرائیں اوردیگر سیاسی سماجی شخصیات نے دعوت حلیم میں خصوصی شرکت کی