عبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز، خالد مقبول صدیقی کو تشویش

عبدالقدیرخان کی طبیعت ناساز، خالد مقبول صدیقی کو تشویش

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی علالت کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

کراچی(نمائندہ خصوصی)کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی علالت کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں اہم کردار ادا کیاانکی طبیعت کی ناسازی کی اطلاعات پر پوری پاکستانی قوم میں تشویش پائی جارہی ہےپوری پاکستانی قوم بشمول ایم کیو ایم کےتمام کارکنان انکی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔

انہوں نے عبدالقدیر خان کی جلد از جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: