فردوس شمیم کے خلاف سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج

کراچی: تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کے خلاف کراچی کے سولجر بازار تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ پریذائڈنگ آفیسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ متن میں کہا گیاہے کہ پولنگ کے دوران فردوس شمیم نقوی بیلٹ باکس کی سیل توڑنے لگے تو میں نے روکا روکنے پر انہوں نے مجھے دھکے دیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: