ڈی جی کےڈی ایمپلائزیونین کااظہارتشکر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے ڈی اے ایمپلائز یونین کے چیئرمین محمد عبدالمعرؤف
جنرل سیکرٹری دلاورخان صدر ندیم کھوکھر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری قمر عباس اورسینئر نائب صدر ناصر خان اور دیگر عہدداران نے اپنے ایک بیان میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف علی میمن، سیکرٹری کے ڈی اے شمش صدیقی، ڈائریکٹرفنانس توفیق احمدسومرو کی ذاتی دلچپسی اور کاؤشوں کی وجہ حکومت سندھ کے احکامات کے تحت تنخواہوں میں بیس فیصد اضا فے کو یقینی بنایاجس پر ایمپلائز یونین آپ لوگوں کی کاؤش کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ایمپلائز یونین ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف علی میمن،سیکرٹری کے ڈی اےشمش صدیقی، ڈائریکٹر فنانس توفیق احمد سومروکے تہہ دل سے مشکور ہیں جن کی انتھک محنت اور کوششوں کی وجہ سے تنخواہوں کی مد میں بیس فیصد اضافہ منظور ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: