Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم کے دلبرداشتہ کارکنان کی پی ایس پی میں‌ شمولیت | زرائع نیوز

ایم کیو ایم کے دلبرداشتہ کارکنان کی پی ایس پی میں‌ شمولیت

ایم کیو ایم کے دلبرداشتہ کارکنان کی پی ایس پی میں‌ شمولیت

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کارکنان نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے اورنگی ٹاون سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے گزشتہ روز پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفٰی کمال سے پاکستان ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی کارکردگی کو پیش کیا گیا۔

دلبرداشتہ کارکنان نے کرایم کیو ایم پاکستان سے مستعفی ہوکر پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا- شمولیت کے حوالے سے ہونے والی ملاقات میں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عادل صدیقی بھی موجود تھے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔

ٹویٹر: twitter.com/zarayenews

فیس بک:

facebook/zarayenews

انسٹاگرام :

instagram/zarayenews

یوٹیوب: @ZarayeNews