Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
عید کے دوسرے دن شہر کا درجہ حرارت کیا رہا ؟ 3 ڈن شدید گرمی کی پیشگوئی | زرائع نیوز

عید کے دوسرے دن شہر کا درجہ حرارت کیا رہا ؟ 3 ڈن شدید گرمی کی پیشگوئی

کراچی : شہر قائد میں عید کے دوسرے دن درجہ حرارت 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین روز کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ آئندہ روز شہر کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی میں رواں سال کا گرم ترین دن رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ تین سے چار روز شہر گرم موسم کی لپیٹ میں رہے گا۔