کراچی:‌ دودھ کی قیمتوں میں‌ 85 روپے فی لیٹر اضافہ

کراچی: پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ، شہری انتظامیہ نے ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے سامنے گھٹنےٹیک دیئے۔

دودھ کی پچاسی روپے فی لیٹر فروخت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔صدر ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق دودھ کی قیمت میں تین روپے پچاسی پیسہ فی لیٹر اضافہ ہوا، ہول سیلر اور ریٹیلرز ڈیرھ روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ فروخت کریں گے،دود ھ کے سرکاری نرخ 85 روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: