پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

ہاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین شاہ، میجر جنرل نعمان زکریامیجر جنرل محمد ا١ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر، میجر جنرل احسن گلریز،میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: