لاہور میں اہم شخصیت کی ٹارگٹ کلنگ واقعہ ہونےسے بچ گیا
کراچی کا نامور شوٹر لاہور سے گرفتار
لاہور: شوٹر وصی اقبال کو سابق ایس ایچ او نشتر نے گرفتار کیا
لاہور: وصی اقبال کو لاہور میں بھنڈر نام کے بک میکرنے کراچی سے بلایا
لاہور: شوٹروصی اقبال 19 افراد کو قتل کرچکا ہے
لاہور: شوٹروصی اقبال 14 قتل کے مقدمات میں سکھر جیل کاٹ چکا ہے
لاہور: وصی اقبال کا شناختی کارڈ پر ارمان تسلیم ہے ۔ پولیس ذرائع
لاہور: بک میکر بھنڈر ایک تعلق لاہور کے ایک شوٹر سے ہے ۔ پولیس ذرائع
لاہور: بھنڈر نے وصی اقبال کو لاہور کے شوٹر سے ملوایا ۔ پولیس ذرائع
لاہور: وصی اقبال کو ٹارگٹ ملنے سے قبل سابق ایس ایچ او نشتر نے گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع
