Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ہم پیدائشی خان ہیں، نام کیوں‌تبدیل کروں، ریحام خان | زرائع نیوز

ہم پیدائشی خان ہیں، نام کیوں‌تبدیل کروں، ریحام خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحر یک انصاف کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ اپنے نام کیساتھ سے خان نہیں ہٹاؤں گی۔

تفصیلات کے مطابق مداحوں کے سوال کے جواب میں ریحام نے کہا کہ میں نے کسی کے ساتھ شادی کر کے اپنے نام کے ساتھ نہیں لگایا بلکہ ہم پیدائشی خان ہیں۔

ہفتے کے روز اپنے یوب ٹیوب چینل کے افتتاح کے موقعہ پر سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ میں اب جہاں بھی جاؤں گی عوام کیساتھ مکمل رابطے میں رہوں گے اس لیے لوگ بھی میرے چینل کو زیادہ سے زیادہ لائیک کر یں۔