جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

کراچی :رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے اور یکم جمادی الثانی 1444 ہجری کل بروز اتوار 25 دسمبر 2022 کو ہو گی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وفاقی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: